اعتدال پسندی
شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز تصنیف جس سے علماء کے اختلاف کا تدارک ہوتا ہے اور آپس میں اتفاق و اتحاد اور محبتیں پیدا ہوتی ہیں ۔
₨ 770.00
2 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
اس کتاب میں شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے علماء کا اختلاف رحمت یا زحمت، علماء کا اختلاف اور انکا اخلاص، اختلاف کی صورت میں قابل اتباع کون ہے؟ شدت اختلاف کے درجات، اختلاف کی ہر نوع مذموم نہیں، اہل اللہ پر اعتراض، ہدایت اور گمراہی کے اعتبار سے امور کی قسمیں،
آپس کے اتفاق اور اتحاد کی چند نظریں، طلبہ کے لئے اہم ہدایات، مسلمانوں کی ترقی کا معیار اور بلاؤں سے بچنے کا علاج اور ان جیسے بے شمار قیمتی مضامین کو پر مغز مدلل اور مکمل وضاحب کے ساتھ بیان کیا ہے ۔
حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ تعالیٰ نے اسکا نام الاعتدال فی مراتب الرجال رکھا تھا ۔ یہ درحقیقت ایک کتابچہ تھا جو عام لوگوں کے لئے سمجھنا ناممکن تھا ۔ پھر اسکی تشریحات و توضیحات شامل کرکے اس کو نئی کتاب کی شکل دی گئی اور اسکا نام اعتدال پسندی رکھ دیا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5565353760241629/923450345581
Additional information
Weight | 0.48 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 406 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Standard |
Published By | Baitul Ilm Trust |
Shipping Charges | FREE |
Written By | شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ |
Condition | 9/10 |