سبیل الخیرات فی جماعات المتنقبات

سبیل الخیرات فی جماعات المتنقبات

شرعی طور پر محرم کے ساتھ مستورات کا جماعت میں نکلنے کا جواز اور افادیت کو ثابت کرنے والے ایک رہنما کتاب ۔ یہ کتاب دارالعلوم زکریا لینس جنوبی افریقہ کے عالم دین مولانا مفتی محمد رضاء الحق صاحب کی تالیف ہے ۔

مذکورہ مسئلہ کو سمجھانے کے لئے ایک مدلل اور سنجیدہ کاوش ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان کے معتمد مفتیان کرام کے فتاویٰ بھی اسی میں مذکور ہیں ۔

 550.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

سبیل الخیرات فی جماعات المتنقبات

شرعی طور پر محرم کے ساتھ مستورات کا جماعت میں نکلنے کا جواز اور افادیت کو ثابت کرنے والے ایک رہنما کتاب ۔ یہ کتاب دارالعلوم زکریا لینس جنوبی افریقہ کے عالم دین مولانا مفتی محمد رضاء الحق صاحب کی تالیف ہے ۔

مذکورہ مسئلہ کو سمجھانے کے لئے ایک مدلل اور سنجیدہ کاوش ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان کے معتمد مفتیان کرام کے فتاویٰ بھی اسی میں مذکور ہیں ۔

Additional information

Weight0.466 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

294

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Zam Zam Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Mufti Raza ul Haq Sahb