خلاصہ و تسہیل قصد السبیل
خلاصہ و تسہیل قصد السبیل
ایک مختصر رسالہ برموضوع راہ سلوک و تصوف ۔ اسکا نام قصد السبیل ہے جس کا مطلب ہے کہ جو بھی اس راہ کا قصد کرے وہ ایک مرتبہ یہ کتابچہ ضرور پڑھ لے ۔
₨ 200.00
5 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
۔”قصدالسبیل” حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا لکھا ہوا ایک بہترین مختصر اور جامع کتابچہ ہے جس میں تصوف کے سالکین اور راہ سلوک کے قاصدین کے لئے جامع نصیحتیں موجود ہیں ۔ یہ رسالہ مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا مشکل اور پیچیدہ تھا ۔ پھر مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس رسالہ کی تلخیص فرمائی ۔
اس میں مراقبہ، توبہ، دستور العمل یعنی مبتدی لوگوں کے لئے مکمل راہنمائی موجود ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5746111185474166/923450345581
Additional information
Weight | 0.052 kg |
---|---|
Binding Type | Card Cover |
Number of Pages | 63 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Imported paper fine quality |
Published By | Idaratul Maarif Karachi |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Ashraf Ali Thanvi RA |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔