شہدائے اسلام پیکیج

شہدائے اسلام پیکیج

دو انمول مستند اور غیر جذباتی کتابوں کا بہترین پیکیج ۔ ایک شہادت حسین جس میں امت کے متفقہ نظریے کو واضح کیا گیا ہے ۔ اور دوسری کتاب شہدائے اسلام جس میں اسلام کے عظیم شہدائے کرام کی قربانیاں، ایمان افروز داستانیں اور دلوں میں غیرت دینی بیدار کرنے والی تحریرات شامل کی گئی ہیں ۔ ابھی یہ رعایتی پیکیج حاصل کریں

 

 1870.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

11 in stock

۔📚 شہدائے اسلام پیکج – ایمانی غیرت کو جگانے والی دو قیمتی کتابیں

امت مسلمہ کی تاریخ شہادتوں، قربانیوں اور عظیم الشان کارناموں سے روشن ہے۔ اسلام کی بنیاد صرف الفاظ پر نہیں، بلکہ ان پاکیزہ خون کے قطروں پر ہے جو سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لے کر ہر اُس مردِ مومن نے بہایا جس نے دین کی خاطر اپنی جان نچھاور کی۔
لیکن جب تک ہم ان عظیم قربانیوں کو پڑھیں گے نہیں تب تک ہم ان کا احساس اور ان کے پیچھے چھپے جذبے کو سمجھ نہیں سکیں گے۔

اسی جذبے کے پیش نظر ہم آپ کے لیے لائے ہیں "شہدائے اسلام پیکج" – دو ایسی کتابوں پر مشتمل پیکیج جو صرف معلوماتی نہیں بلکہ ایمان کو جھنجھوڑنے والی، فکر کو بیدار کرنے والی اور روح کو زندہ کرنے والی ہیں۔

۔📘 شہادتِ حسین

اس کتاب میں سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کو فرقہ وارانہ تعصبات سے ہٹ کر، امت کے متفقہ عقیدے اور اکابرین کی تعلیمات کے مطابق، سچائی اور توازن کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ جھوٹے قصوں، مبالغہ آرائی، اور افسانوی رنگ آمیزی سے پاک یہ کتاب آپ کو بتاتی ہے کہ کربلا کا واقعہ صرف غم کی داستان نہیں بلکہ صبر، حق گوئی اور قربانی کی لازوال مثال ہے۔

۔📗 شہدائے اسلام ۔۔۔ قدم بہ قدم 

یہ کتاب ان تمام عظیم شہدائے اسلام کی یاد دلاتی ہے جنہوں نے اپنے خون سے چمن اسلام کی حفاظت کی۔ ان کے ایمان افروز واقعات پڑھ کر انسان کے دل میں غیرتِ ایمانی، جذبۂ جہاد، اور اللہ و رسول ﷺ سے محبت پیدا ہوتی ہے۔ یہ کتاب ہمیں بتاتی ہے کہ اسلام صرف باتوں سے نہیں قائم رہا، بلکہ ان جانثاروں کی قربانیوں سے محفوظ ہوا ہے جنہوں نے ہمیشہ اپنی جانوں پر دین اسلام کو ترجیح دی۔


📘 Is Discounted Package ko abhi WhatsApp par bhi order kar skty hain:
👉 wa.me/923450345581
📚 Aur doosri categories ki hazaaron kitaabein dekhne ke liye hamari website zaroor check karein:
🔗 Kitab Categories – KitabFarosh.com
And KitabFarosh ne ab shuru kiya hai ilm phailane ka aik New mission!
📘 Hazaaron maqalaat aur Islamic articles bilkul muft parhne ke liye yeh site zaroor dekhein:
🌐 ReadNGrow.online

Additional information

Binding Type

Firm binding with Dust Cover, Hard Cover

Number of Pages

592+357=949

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop