Product Details
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے ہر ہر لمحے کو بابرکت بنانے کے لئے چار ایسی کتابیں جو آپکو ہر قسم کی بنیادی معلومات سے آگاہ کریں گی ۔
رمضان المبارک کی فضیلت کیا ہے ۔ اس کی اہم عبادات کون کون سی ہیں ۔ روزہ اور تراویح کے مسائل کیا ہوتے ہیں اور اس مہینے کے خاص اعمال کون کون سے ہیں ۔ یہ سب باتیں اگر آپکو معلوم ہوجائیں تو پھر آپکے رمضان کا مزہ دوبالا ہوجائے ۔ اعمالنامہ نیکیوں سے بھر جائے اور ایک لمحہ بھی ضائع نہ ہو ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ کی یہ چار کتابیں آپکے دل میں جذبہ اور ہمت پیدا کریں گی کہ آپ ان عبادات کو پڑھیں، سمجھیں اور ان پر عمل کریں ۔
وظائف رمضان
رمضان اللہ کا مہینہ
رمضان کو قیمتی بنائیں
برکات رمضان
کتب کی یہ رعایتی آفر رمضان المبارک کے شروع ہونے سے پہلے تک ہے ۔ ابھی آرڈرکریں
Additional information
Weight | 4 kg |
---|---|
Volumes/Jild | 4 Books special Offer |
Number of Pages | 384+431+548+464=1827 Total |
Paper Quality | Normal |
Total Price | Rs2910/- |
Special Offer | Rs2620/- with delivery charges. |
Shipping | FREE Delivery with TCS in All Pakistan |
Delivery time | 5-7 Working Days. |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔