آؤ! رمضان کو قیمتی بنائیں
آؤ! رمضان کو قیمتی بنائیں
رمضان کیا ہے اور اسکی فضیلت کیا ہے ۔ قابل قدر عنوانات پر مشتمل کتاب جس کے مطالعے سے آپ رمضان کو قیمتی بنا سکتے ہیں ۔
از افادات: شیخ الاسلام فقیہ العصر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی ۔
₨ 760.00
5 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
رمضان المبارک ایک مقدس مہینہ ہے ۔ یہی مبارک مہینہ ہے جس میں ہر مسلمان دن رات عبادت، تلاوت، نوافل، تراویح، اعتکاف، صدقہ، خیرات جیسے اعمال صالحہ میں مصروف رہتا ہے اور خود کو قرب خداوندی کے قریب ترین کرتا ہے ۔
عبادات کے اس بابرکت ماحول میں نیکی کرنا آسان اور برائی سے بچنا بھی آسان ہوجاتا ہے ۔
رمضان المبارک کی قدر کرنے اور اسکے لمحات کو قیمتی بنانے کے لئے یہ کتاب بہت اہم ہے جیسا کہ اسکے نام سے ہی واضح ہے ۔
اس کتاب میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے علاوہ دیگر اکابر و مشائخ کی تحریرات و مقالات سے مکمل نصابِ رمضان مرتب کیا گیا ہے ۔
یہ کتاب جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے اسی لئے اس میں جدید مسائل کے علاوہ ایسے عام فہم اور آسان اعمال بتائے گئے ہیں کہ ہر مسلمان معمولی ہمت سے رمضان المبارک کے انوارات و برکات حاصل کرسکتا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5742118172521578/923450345581
Additional information
Weight | 0.460 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 384 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
افادات | شیخ الاسلام فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ |