وظائفِ رمضان
وظائف رمضان المبارک مع مناجات مقبول
از حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
مع 17 منتخب قرآنی سورتیں بڑے حروف میں ترجمہ کے ساتھ ۔ اللہ تعالیٰ کے مبارک 99 نام اور اُنکے خواص ۔ جادو سے حفاظت کے لئے قرآنی منزل ۔ لفظ ربنا سے شروع ہونے والی قرآنی دعائیں ۔ صبح و شام کے اذکار مسنونہ ۔ 313 درود شریف ۔ 70 کلمات استغفار ۔ نیز منتخب قرآنی اعمال و وظائف ۔
₨ 910.00
Product Details
رمضان المبارک نیکی کا موسم ہے ۔ اس موسم میں ہر مسلمان کے لئے اعمال صالحہ پر مشتمل ایک نصاب ترتیب دیا گیا ہے ۔
نہایت جلی حروف میں منتخب 17 قرآنی سورتیں ۔ یعنی سورۃ الواقعہ، سورۃ الکہف، سورۃ یسین، سورۃ الرحمن، سورۃ الملک، سورۃ المزمل، سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق، سورۃ الناس، سورۃ الفاتحۃ، سورۃ الفیل، سورۃ القریش، سورۃ الماعون، سورۃ الکافرون، سورۃ النصر، سورۃ اللہب ۔
ان سب سورتوں کے خواص، ترجمہ اور موٹے حروف میں تلاوت کے لئے آیات لکھی ہوئی ہیں ۔
اس کے علاوہ چہل ربنا ، منزل، مناجات مقبول مکمل، اکابر مشائخ کی دعائیں، مجرب اعمال و وظائف، قرآنی سورتوں کے خواص، اللہ تعالیٰ کے پیارے نام، 313 درود شریف اور بہت ساری عبادات اس میں شامل ہیں ۔
مصروف ترین حضرات اگر اس کتاب کو یومیہ پندرہ منٹ پڑھ لیں تو اُنکو بہت فائدہ ہوگا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6351795898171982/923450345581
Additional information
Weight | 0.640 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 548 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Ashraf Ali Thanvi RA |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔