Product Details
اخلاق و آداب زندگی – ازامام بخاری
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو حسن عبادات کے ساتھ ساتھ حسن معاشرت کا درس بھی دیتاہ ے ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک ہستی ہر دو پہلوؤں کو جامع اور انکا مظہر تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات عالیہ عبادات کے ساتھ ساتھ اخلاق حسنہ اور آداب زندگی کی تعلیم کوبھی محیط ہیں ۔ چنانچہ امیرالمومنین فی الحدیث امام ابو عبداللہ محمد بن اسمعیل البخاری الجعفی نے اسی گوشہ سے متعلقہ احادیث نبویہ کا ایک قیم مجموعہ جمع فرماکر امت پر احسان عظیم فرمایا ہے جس کو انہوں نے الادب المفرد سے موسوم کیا ۔
یہ ایک عدیم النظر مجموعہ ہے جس پر عمل پیرا ہو کر مسلمان اخروی فلاح کے ساتھ ساتھ ایک خوشگوار اور فرحت بخش زندگی گزار سکتے ہیں اور ایک الفت و محبت بھرا معاشرہ وجود میں آسکتا ہے ۔ بہ الفاظ دیگر اس پر عمل کرنے سے ہر فرد ایک صالح فرد، ہر گھر ایک پرسکون گھر اور ہر معاشرہ ایک پرامن معاشرہ بن جائے گا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5931457540237756/923450345581
Additional information
Weight | 0.970 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 560 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktaba Rahmania |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mufti Muhammad Abdul Qadri Jeelani |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔