درس انسانیت

ہم سب انسان ہیں مگر انسانیت بغیر سیکھے اور بغیر تربیت کے نہیں آتی ۔ اسلاف و اکابر کے سینکڑوں سبق آموز واقعات سے انسانیت کا درس حاصل کرنے کے لئے یہ کتاب پڑھیں ۔

 1340.00

5 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ہر انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ انسانیت کو باقاعدہ تربیت حاصل کرکے سیکھے ۔ ورنہ عمر گزر جاتی ہے مگر انسانیت کی ہمدردی کا جذبہ پیدا نہیں ہوتا ۔

درس انسانیت کتاب میں خیر القرون سے لے کر موجودہ اکابر تک کی مبارک زندگیوں سے ایسے منتخب واقعات کو جمع کیا گیا ہے جن میں انسانیت کی تعلیم دی گئی ہے اور انسانی معاشرہ میں ایک مسلمان کو کن کن معاشرتی حقوق و آداب کا خیال کرنا بہت ضروری ہے تاکہ معاشرہ امن و اطمینان کا گہوارہ بن جائے ۔

یہ کتاب اس لائق ہے کہ بچوں کو پڑھ کر سنائی جائے ۔ جو بھی ماتحت ہیں یا جن کے ساتھ آپ خیرخواہی چاہتے ہیں اُنکو انسانیت کا درس دینا چاہتے ہیں تو یہ کتاب اُنکو پڑھ کر سنائیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5235130696588692/923450345581

Additional information

Weight0.56 kg
Number of Pages

431

Paper Quality

Imported paper fine quality

Delivery Time

5-7 Working Days

Binding Type

Hard Cover

Published By

Taleefat e Ashrafia

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1MgYHXSDd-sHth0DgFfM0co5A0SGv6N09/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔