Description
درس حدیث ۔ احادیث کی آسان اور عام فہم تشریحات پر مشتمل ایک ایسی کتاب ہے جو پچھلے دس سال سے بے حد مقبول اور مشہور چلی آتی ہے ۔
بالخصوص جو لوگ حدیث پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں ۔ وہ عموماً بخاری و مسلم جیسی بڑی بڑی کتابوں کا مطالعہ شروع کردیتے ہیں پھر اُنکو جب مشکل پیش آتی ہے تو وہ دور ہوجاتے ہیں جس سے کافی نقصان ہوتا ہے ۔
میری رائے یہ ہے کہ اگر آپ احادیث کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ درس حدیث کا سیٹ پڑھیں ۔
کیونکہ پورے ذخیرہ احادیث میں سے آسان، غیر اختلافی، عام فہم باحوالہ احادیث جمع کی گئی ہیں ۔ ان میں کوئی مشکل الفاظ یا علمی مباحث یا دقیق نکات نہیں ہیں ۔
بلکہ اصلاح معاشرہ کے لئے آداب اور احکام اور نصیحتوں پر مشتمل احادیث جمع کی گئی ہیں ۔
ان میں موجود عام فہم درس آپ اپنے گھر میں پڑھ کر سنا سکتے ہیں ۔ نیز مسجد میں درس دینے کے لئے بہترین تحفہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5973334649353964/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.