Description
یہ ایک بہت اہم کتاب مکاتیب رشیدیہ آپکے سامنے ہے ۔ اسمیں موجود مکاتیب کی نسبت حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی کی طرف ہے ۔ شروع میں کچھ مکاتیب ایسے ہیں جو شیخ و مرشد حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت گنگوہی کو لکھے تھے ۔
اسکے بعد وہ مکاتیب ہی جو حضرت گنگوہی نے اپنے خلفائے کرام کے خطوط کے جواب میں تحریر فرمائے تھے ۔
یہ سب مکاتیب اپنی مثال آپ ہیں ۔ یہ سب ایک طرف حق تعالیٰ کی توحید حقیقی، شریعت و طریقت کے جلال و جمال کا مثالی نمونہ ہیں تو دووسری طرف حضرت کی عبدیت و تواضع اور فنائیت کا وہ اسوہ ہیں جسے اب آنکھیں تلاش کرتی ہیں ۔
اپنے آپکو مٹا کر اور عبدیت و فنائیت کا مظہر بن کر حضرت گنگوہی نے جو تعلیمات ہم تک پہنچائی ہیں ۔ اُن سے ایمان تازہ ہوتا ہے اور دل میں حق تعالیٰ کی خشیت و محبت بھر جاتی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
Reviews
There are no reviews yet.