Description
مطالعہ قرآن کے اصول و مبادی
مصنف مفکر اسلام مولانا سید ابوالحسن علی ندوی لکھتے ہیں کہ قرآن مجید کی خدمت کے دوران مجھے ایک بات محسوس ہوئی کہ آج کل کے طلبائے کرام کو قرآن مجید سے متعارف کروانے کی اشد ضرورت ہے ۔ اور اُن بیماریوں سے آگاہ کرنے کی بھی ضرورت ہے جو فہم قرآن میں رکاوٹ بن جاتی ہیں جن کی نشاندھی خود قرآن نے کی ہے ۔ اس کتاب کے مضامین گویا قرآن کے مطالعہ اور انتفاع و استفادہ کے لئے اصول و مبادی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
فہم قرآن کے طالب کے لئے یہ کتاب ایک رفیق، رہبر اور مشیر و خادم کا کام کرتی ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.