بھیڑ بکریوں کی پرورش

پاکستان میں بھیڑ بکریوں کا فارم بنانے کے لئے ایسوسی ایٹ پروفیسر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد جناب ڈاکٹر آفتاب احمد خان کی اچھوتی لاجواب اور مکمل تحقیقی کتاب ۔

 980.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بھیڑ بکریوں کا فارم بنانا ایک پسندیدہ عمل ہے کیونکہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی بکریاں چراتے رہے تھے ۔ اس لئے بھیڑبکریوں کی لائیو اسٹاک فارمنگ میں ڈاکٹر صاحب موصوف نے بہت بڑی خدمت سرانجام دی ہے ۔ انہوں نے لائیو اسٹاک فارمنگ پر پہلے بھی ایک درجن سے زائد کتب لکھی ہیں ۔

ڈاکٹر آفتاب احمد صاحب اپنی قابلیت، وسیع تجربے اور پاکستان میں لائیو اسٹاک کے شعبے میں اپنے عمیق مطالعہ کی وجہ سے اس موضوع پر لکھنے کے لئے موزوں ترین فرد ہیں ۔ یہ کتاب تحریر وترتیب میں اپنی مثال آپ ہے ۔

جناب حلیم الحسنین صاحب لکھتے ہیں کہ جدید ترین معلومات اور پیچیدہ موضوعات کو نہایت سادہ الفاظ میں بیان کئے جانے کی وجہ سے کتاب کی جامعیت اور افادیت میں کئی درجہ اضافہ ہوگیا ہے ۔

مصنف لکھتے ہیں کہ اس کتاب کو لکھنے کا محرک اس زمانے کے ایک ولی اور کامل بزرگ مرحوم حکیم محمد عبداللہ جہانیاں والے بنے ۔ حکیم صاحب مرحوم ایک سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور سنت کا اتباع کرنے والے بزرگ تھے ۔ انہوں نے مجھ سے کئی مرتبہ اپنی خواہش کا اظہار فرمایا تھا کہ بھیڑ بکریوں کا ایک فارم کھول کر وہ اتباع سنت کا ثواب حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔

مصنف کہتے ہیں کہ اگر اس کتاب کو پڑھ کر کوئی ایک شخص بھی بھیڑ بکریوں اور فارمنگ کے ذریعے اپنے لئے دین و دنیا کی زینت کا سامان بہم پہنچا سکے تو میں سمجھوں گا کہ مجھے میری محنت کا صلہ مل گیا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6653194554695960/923450345581

Additional information

Weight0.596 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

445

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Muhammad Aaftab Khan

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔