Product Details
مصنف لکھتے ہیں کہ بچوں کے ادب سے وابستہ ہوئے مجھے پینتیس سال سے زائد ہوگئے ہیں ۔ گزشتہ چوبیس سال سے ماہنامہ انوکھی کہانیاں، کراچی کا مدیر ہوں ۔ پہلے میں خود بھی زیادہ لکھتا تھا مگر اب کم لکھنا ہوتا ہے کیونکہ میرا وقت زیادہ تر رسالے کے لئے آنے والی کہانیوں کے مطالعے اور اُنکی نوک پلک سنوارنے میں صرف ہوتا ہے ۔
یہ کتاب بہترین کہانیاں بچوں میں مطالعہ کی عادت بنانے کے لئے ایک بہترین ذریعہ ہے ۔ اس میں پاکستان بھر کے بچوں کے معروف ادیبوں کی نگارشات کو یکجا کیا گیا ہے ۔ ان میں لیہ، بورے والا، میلسی، کراچی، راولپنڈی، تلمبہ، آسٹریلیا، حیدرآباد، اسلام آباد، جھنگ، سیالکوٹ اور کوئٹہ کے بہترین لکھاریوں کی تحریروں کو شامل کیا گیا ہے ۔ اس ایک ہی کتاب میں قارئین کو ملک کے کونے کونے سے لکھنے والے نام اور ادیبوں کی کہانیاں پڑھنے کو مل سکتی ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4180432322080864/923450345581
Additional information
Weight | 0.320 kg |
---|---|
Binding Type | Firm Binding |
Number of Pages | 208 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Idarah Matbuat e Sulemani |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mahboob Ilahi Makhmur |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔