Product Details
انتھونی روبنسن کی کتاب کا اردو ترجمہ ۔ انتھونی روبنسن اپنی نصف سے زائد زندگی لوگوں کو رہنمائی فراہم کرنے میں گزار چکے ہیں ۔ وہ لوگوں میں چھپی ہوئی عظیم خوبیوں اور خصوصیات کی نشاندہی کرتے ہوئے انکی نوک پلک سنوارتے ہیں ۔
ایک صاحب اس کتاب کے بارہ میں لکھتے ہیں کہ اگر آپ اس سال اپنی ترقی میں مزید کامیابی چاہتے ہیں تو اس سے بہتر اور کوئی کتاب آپکےمطالعہ کے لئے نہیں ہوسکتی ۔
کامیابی کے حصول کا ایک جامع اور ذہانت سے بھرپور پروگرام یہ کتاب ہے ۔
اس کتاب میں ذہنی اور جسمانی زندگی کو فٹ رکھنے کے بہترین اصول بیان کئے گئے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5991960430866731/923450345581
Additional information
Weight | 0.472 kg |
---|---|
Binding Type | Firm Binding |
Number of Pages | 360 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Mushtaq Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | انتھونی روبنس |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔