Description
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ انسانیت کے لئے معیار اور اسوہ ہے ۔ آپکی زندگی ہر اعتبار سے کامل اور جامعیت کی شان رکھتی ہے ۔ سیرت طیبہ کے اہم شعبوں کو اجاگر کرنا آج کی مادہ پرست سوسائٹی میں بہت ضروری ہوگیا ہے ۔
آج کل کے معاشرے میں جس طرح بات بات پر لڑائی جھگڑے ہورہے ہیں ۔ فساد و شر، گالم گلوچ، طعن و تشنیع اور مار دھاڑ کرکے ماحول کو کربناک بنا دیا جاتا ہے ۔ ایسے ماحول میں سیرت طیبہ کے ایک خاص پہلو کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔ یعنی حلم و تحمل، بردباری، ایثار، صبر و قناعت اور برداشت کا پہلو لوگوں کے سامنے لایا جائے ۔
اس کتاب “مزاج نبوی” میں سیرت طیبہ کے ایسے واقعات جمع کئے گئے ہیں جو باہمی معاملات میں دنیا و آخرت کی کامیابی کے ضامن ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5778334332254715/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.