Description
سلسلہ نقشبندیہ کے معروف صاحب دل بزرگ مولانا حافظ غلام حبیب صاحب نقشبندی رحمہ اللہ تعالیٰ کے محبوب خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کو جو عوام و خواص میں مقبولیت حاصل ہوئی ہے وہ محتاج بیاں نہیں ہے ۔
صوفی راشد صاحب جو عرصہ دراز سے ماہنامہ “محاسن اسلام” میں لکھ رہے ہیں ۔ مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے خلیفہ بھی ہیں ۔ انہوں نے حضرت کی سینکڑوں تحریروں کا مطالعہ کرکے دو مجموعے تیار کئے ہیں “جدید دلکش واقعات” اور “جواہرات فقیر” ۔
یہ دونوں کتابیں علمی، دینی، دنیوی معلومات کے اعتبار سے اک خزانہ ہیں ۔ خاص طورپر ان میں بیان کئے جانے والے واقعات آپکی زندگی کا رخ بدل دیں گے ۔ ہدایت اور رشد کے راستے پر چلنے میں آپکو حوصلہ دیں گے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5392976604139888/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.