جواہرات مدنی

جواہرات مدنی

شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مختصر سوانح اور اولوالعزم کارنامے ۔ عام فہم اصلاحی ملفوظات کا مجموعہ اور اہم ارشادات وظائف ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 660.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

برصغیر کے اکابر علمائے حق کی جماعت میں دو نام آفتاب و ماہتاب کی مانند روشن ہیں ایک حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دوسرے شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی پچاس کتب سے انتخاب کرکے جواہرات مدنی کا مجموعہ تیار کیا گیا ہے جس میں آپکی مختصر سوانح بھی شامل ہے ۔ نیز بڑے بڑے کارنامے، حیران کن واقعات اور خاص خاص ملفوظات وارشادات نیز عملیات اور وظائف بھی شامل ہیں ۔

اس کتاب کا سب سے اہم باب وہ ہے جس میں اکابر کی باہمی الفت و محبت کے واقعات و ملفوظات جمع کئے گئے ہیں تاکہ جدید فضلائے کرام کے سامنے آجائیں جس سے بہت سی غلط فہمیوں کا بھی ازالہ ہوگا اور یہ کتاب مشعل ہدایت ہوگی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5581996338577684/923450345581

Additional information

Weight0.386 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

287

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB