Product Details
اس کتاب میں قیمتی باتیں یعنی 6000 سے زائد اسلامی پیغامات ہیں ۔ یعنی ایسے میسجز جن کو واٹس ایپ اور فیسبک یا دوسرے سوشل میڈیا پر فارورڈ کیا جا سکتا ہے ۔ انکا آپ اسٹیٹس بھی لگا سکتے ہیں ۔
ان میں ہر ہر نصیحت گویا دریا بکوزہ کی صحیح مثل ہے ۔
کتاب کے مصنف قاری محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں کہ میرے ایک دوست جو بہت بڑے ولی کامل ہیں جناب صوفی ارشد زمان صاحب ۔ انہوں نے اکابر اولیاء اللہ کے بہت سارے اقوال جمع کئے ۔ جب میں نے یہ اقوال دیکھے تو میرے دل میں خیال آیا کہ یہ تو بہت مختصر اور پراثر ہیں ۔ اُن سے جمع کردہ اقوال لے کر میں نے کتاب شائع کردی ۔
اب یہ چھ ہزار سے زائد اقوال کا قیمتی مجموعہ آپکے سامنے ہے ۔ اِن میں سے کوئی ایک قول بھی آپکے دل کی دنیا بدل سکتا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5953197481390578/923450345581
Additional information
Weight | 0.425 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 352 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Idara Taleefat E Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hazrat Mawlana Mufti Muhammad Ibraheem |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔