Product Details
مصنف انور غازی لکھتے ہیں کہ 2019 میں ہم نے جن ممالک کا سفر کیا اُن میں ترکی، نارووے، فن لینڈ، سویڈن، نیدرلینڈ، سوئزر لینڈ اور جرمنی تھا ۔ ان سات ممالک میں سے ترکی اور نارووے کا سفر پہلے سے شائع ہوچکا ہوا ہے ۔
باقی پانچ ممالک دنیا کے ترقی یافتہ اور پر امن ترین ممالک میں شمار ہوتے ہیں ۔ جغرافیائی اعتبار سے بھی انتہائی خوبصورت ممالک ہیں ۔ قدرتی جھیلیں، آب شاریں، چشمے، کاریزیں، غاریں قدآور درخت، ہریالی، پھول بوٹے، ہرے بھرے پہاڑ اور پھر ان سب دلکش مناظر میں تتلیوں کی طرح چلتی پھرتی ٹرینیں ۔
مجموعی طور پر ان 5 ممالک میں 21 دن گزارے ۔ اور جو کچھ اس کتاب میں لکھا ۔
آپکو معلوم ہوگا کہ ان ممالک کا انداز حکمرانی کیا؟ انکے ہاں ادارے مضبوط ہیں یا افراد اور خاندان؟ ۔ یہاں پر موروثی سیاستدان ہیں یا میرٹ پر حکمران منتخب ہوتے ہیں؟
ان ممالک کے طرز حکومت سے ہم کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں وہ آپ اس کتاب میں سیکھ جائیں گے ۔
اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
Additional information
Weight | 0.420 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 336 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | AL Hijaz Karachi |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Anwar Ghazi |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔