Product Details
سننے میں بہت عجیب لگتا ہے کہ احمقوں کے واقعات جمع کرکے ایک کتاب بنا دی گئی ہے ۔ مگر علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ تعالیٰ نے یہ کتاب لکھنے کی تین وجوہات ذکر فرمائی ہیں :۔
۔1۔ ایک تو یہ ہے کہ ایک عقلمند انسان بیوقوفوں کی حکایت سن کر عقل کی عظیم نعمت کو قدر کی نگاہ سے دیکھے گا اور اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لائے گا ۔
۔2۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ احمقوں کے عجائبات پڑھنے سے عقل بیدار ہوجائے گی اور ان حماقتوں سے وہ شخص خود کو بچا لے گا ۔
۔3۔ تیسری وجہ یہ ہے کہ تھکاوٹ دور کرنے کے لئے بے بنیاد افسانوں اور کہانیوں کی جگہ، سچے اور عبرت آموز واقعات پڑھنے سے انسان کے دل و دماغ کو شعور و انبساط حاصل ہوگا ۔ اور ساتھ ہی عبرت و نصیحت بھی حاصل ہوگی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8558657064206515/923450345581
Additional information
Weight | 0.386 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 272 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktaba Aeysha |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1FXH62Lr8uO2UQs-6YnHz9_LenAxZi6Bq/view?usp=sharing |
Written By | Alama Ibn e Jauzi |
Shipping Charges | FREE |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔