تاریخ حدیث و محدثین
اس کتاب میں مصنف استاذ محمد ابو زھو نے پوری حمایت او صیانت کے ساتھ ۔ عہد رسالت سے لے کر عصر حاضر تک حدیث پر جوکام ہوا ہے اُسکو تفصیلاً ذکر کردیا ہے ۔
₨ 500.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
یہ کتاب الحدیث والمحدثون کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کتاب کے مصنف پروفیسر محمد محمد ابوزھو ۔ کلیہ اصول الدین الازہر یونیورسٹی میں بڑے عہدے پر فائز ہیں ۔ مصنف نے اس کتاب کو لکھ کر سچ مچ حدیث نبوی کی تائید و حمایت کا حق ادا کردیا ہے ۔
مصنف نے تاریخی ادوار کے اعتبار سے تدوین حدیث کی جو مفصل تاریخ بیان کی ہے اس سے ان تمام شکوک و شبہات کا ازالہ ہوجاتا ہے جو ہمارے ملک میں مستشرقین حدیث رسول پر وارد کرتے ہیں ۔
اس کتاب کے مطالعہ سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ ملت اسلامیہ نے حدیث نبوی کے ساتھ کس حد تک اعتناء کیا ہے ۔ مسلمان اس پر جتنا فخر کریں وہ کم ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے کسی لمحہ کو نظر سے اوجھل نہیں ہونے دیا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5573921472704140/923450345581
Additional information
Weight | 0.714 kg |
---|---|
Binding Type | Firm Binding |
Number of Pages | 624 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktaba Rahmania |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1tzIzruJ_7SoXjwqx-H2xhPwbKW2SPwU_/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Muhammad Muhammad Abu Zhwo |