Description
دیدار الہی کا شوق
اس کتاب میں مولانا مفتی محمد ثمین اشرف صاحب نے دیدار الٰہی پر قرآن و حدیث کی روشنی میں سیر حاصل بحث کی ہے ۔ جگہ جگہ اللہ والوں کے واقعات ذکر کرکے اس کتاب میں روح پھونک دی ہے ۔ بڑی خوبی کی بات یہ ہے کہ ہر بات مستند کتابوں کے حوالےسے لکھی ہوئی ہے ۔
اس کتاب میں بڑے اکابر مولانا قمر الزماں صاحب، مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی، مولانا الیاس گھمن، مولانا ابراھیم صاحب از ساؤتھ افریقہ، مولانا مفتی عارف باللہ صاحب جیسے دیگر بڑے حضرات نے تقریظ اور تعارف بھی لکھا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.