عاشقان رسول ﷺ کے واقعات
عاشقان رسول ﷺ کے واقعات
شمع رسالت اور عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے پر اثر حیرت انگیز واقعات جو دل میں سچے عشق رسول کی آگ کو بڑھا دیتے ہیں
اس کتاب کو پڑھنے والے کے دل میں آپ کی محبت پہلے سے کئی درجہ بڑھ جائیگی ۔
₨ 810.00
5 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت عین ایمان ہے ۔ اور یہ محبت ہر عاشق رسول کے دل میں بڑھتی ہی رہتی ہے ۔ جب وہ اتباع سنت کرتا ہے تو پہلے سے زیادہ ہوجاتی ہے ۔ پھر زیادہ ہوتی رہتی ہے ۔
یہ محبت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی کام آسان ہوجائیگا ۔ آخرت کی منزلیں بھی پار ہوجائیں گی اور روز محشر میں حوض کوثر پر دیدار نصیب ہوگا ۔
لیکن ان سب کے لئے سچا عشق اور حقیقی محبت کا ہونا ضروری ہے ۔ یہ محبت اس کتاب کو پڑھنے سے آپکے دل میں لازم ہوجائیگی ۔ کیونکہ اس کتاب میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے مؤثر، دلکش اور حوصلہ افزا مضامین و واقعات ہیں جن کو پڑھ کر دل میں عشق رسول کا سمندر مضطرب ہوجاتا ہے ۔
بالخصوص بزرگوں کے حالات و واقعات متعلق از عشق رسول تو گویا اکسیر ہیں اور پھر ان سب سے بڑھ کر اس کتاب میں جو واقعات صحابہ کی محبت کے شامل کئے گئے ہیں وہ نسخہ کیمیا ہیں ۔ کیونکہ صحابہ کی محبت نبی علیہ السلام سے ایسی تھی جو اور کسی کو نہ ہوئی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5997379986989523/923450345581
Additional information
Weight | 0.578 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 480 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |