Description
فن خطابت کی تمام معروف اصناف کی تربیت کے لئے اردو زبان میں پہلی مرتبہ مفصل اور جامع کتاب ۔ یہ کتاب فن خطابت کا ایک مکمل انسائیکلوپیڈیا ہے ۔
اسکے ابواب کی تفاصیل کچھ اس طرح ہے :۔
۔1۔ فن خطابت کا تعارف
۔2۔ خطابت کا تاریخی پس منظر
۔3۔ آواز شناسی/ خطابت سیکھنے کی ابتداء
۔4۔ مجلسی تقریر/ عوامی خطاب کا طریقہ
۔5۔ درس قرآن/ کلام اللہ سے وعظ کا طریقہ
۔6۔ درس حدیث / مختصر اصلاحی خطاب کا طریقہ
۔7۔ لیکچر/ سیمینار سے علمی و فکری خطاب کا طریقہ
۔8۔ جلسے کی نقابت/ اسٹیج کی نظامت کا طریقہ
۔9۔ اقتباس خوانی اور تحریری خطاب کا طریقہ
۔10۔ منظر کشی اور جذباتی خطاب کا طریقہ
۔11۔ فن مباحثہ/پارلیمانی طرز خطابت کی مشق اور موضوعات عقلیہ میں بحث کا طریقہ ۔
۔12۔ مباحثے کے عناصر
۔13۔ مباحثہ کیسے جیتیں؟ مقابلے اور ٹاک شو کے لئے بحث کی تیاری کے اصول
۔14۔ غیر متوقع صورت میں فریقِ مخالف کے موقف پر گرفت کیسے کریں؟
۔15۔ فن مناظرہ/ موضوعات شرعیہ میں بحث کے آداب
۔16۔ خطیب کی فنی تعلیم / چار اہم مباحث کا علم
۔17۔ اصناف خطابت کے نمونے
۔18۔ گلدستہ اشعار
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5682515165202823/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.