گفتگو ، تقریر ۔ ایک فن

برموقع، آسان اور موئثر گفتگو کا طریقہ سیکھنے کیلئے ایک شاندار کتاب از مشہور و معروف مصنف ڈیل کارنیگی ۔ (آسان اردو ترجمہ)۔

 500.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

برسوں سے ڈیل کارنیگی کا نام احباب کو گرویدہ بنانے کے لئے لیا جارہا ہے ۔ اُنکی کتابیں لوگ ہاتھوں ہاتھ خرید لیا کرتے ہیں ۔ توقع سے بڑھ کر ہمیشہ رد عمل ملتا ہے ۔

۔1936ء میں ڈیل کارنیگی نے ایک کتاب "گفتگو اور تقریر کا فن " کے نام سے لکھی تھی ۔ فن تقریر وہ اپنے اسکول میں سکھایا کرتے تھے اور یہ کتاب اُس اسکول کا نصاب کا بنیادی حصہ تھی ۔
اس کے علاوہ یہ کتاب اتنے مقبول ہوئی کہ بڑی بڑی یونیورسٹیز میں آئی ایم سی اے کی فن تقریر کی کلاسوں میں یہ کتاب پڑھائی جاتی تھی ۔

اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح خوف و ہراس کو قابو کرکے خود اعتمادی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ عملی طریقوں اور تجویزوں کے ذریعے سے بتایا گیا ہے کہ کس طرح کسی فرد یا افراد کو گفتگو یا تقریر سے قائل اور متاثر کیا جا سکتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5413218448800096/923450345581

Additional information

Weight0.36 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

259

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

ڈیل کارنیگی

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop