میٹھے بول میں جادو ہے
جو کام بڑی بڑی طاقتیں نہیں کروا سکتیں وہ ایک میٹھا بول کروادیتا ہے ۔ ڈیل کارنیگی کی بیسٹ سیلنگ کتاب کا آسان اردو ترجمہ
₨ 450.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
ڈیل کارنیگی ۔ امریکا کے ایک مشہور و معروف مصنف گزرے ہیں جنہوں نے گفتگو اور تقریر کے فن میں اتنی مہارت حاصل کرلی تھی کہ اُنکی کتابیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوجاتیں ۔ یہ کتاب بھی دوامی شہرت کی حامل ہے ۔ اس کا ترجمہ بہت ساری زبانوں میں کیا گیا ہے ۔
ڈیل کارنیگی گفتگو اور تقریر کے فن کو اجاگر کرنے کے لئے بے شمار ادارے چلاتے تھے نیز وہ امریکہ کے ستر اخبارات میں مخصوص کالم بھی لکھا کرتے تھے ۔
یہ کتاب لاکھوں لوگوں کی زندگی کو تبدیل کرچکی ہے ۔ کیونکہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو کام بڑی بڑی طاقتیں نہیں کرسکتیں وہ ایک میٹھا بول کردکھاتا ہے ۔
Additional information
Weight | 0.378 kg |
---|---|
Binding Type | Firm Binding |
Number of Pages | 272 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Deel Karengi |