حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کا جامع مانع کتابچہ جس میں اعمال قرآنی کو جمع کیا گیا ہے ۔ یہ چھوٹا سا کتابچہ دینی ودنیاوی حاجات، سحر سے حفاظت اور روحانی وجسمانی امراض کا علاج ہے ۔
دینی ودنیاوی حاجات
سحر، جادو وشیاطین سے حفاظت
روحانی، جسمانی امراض کا علاج ۔۔۔۔۔
خطرناک امراض کیلئے مجرب اعمال جیسے عنوانات پر قرآنی آیات ۔۔۔
اللہ تعالیٰ کے اسماء مبارکہ اور مشائخ سے منقول مجرب اعمال کا مجموعہ ۔۔۔
جو عام مسلمان مرد وعورت کیلئے اور
عامل کامل حضرات کیلئے بھی راہنما کتاب ہے۔
از حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
Reviews
There are no reviews yet.