Product Details

عملیات و تعویذات شریعت کی روشنی میں ایک مباح امر ہے اور پریشانیوں کو دور کرنے کا سبب ہے ۔

اسمیں بہت ساری اسلامی تعلیمات کا دخل بھی ہے ۔ یہ ایک مستند کتاب ہے جس میں استخارہ کا طریقہ، استخارہ کی حقیقت، اور کشف والہام کے صحیح حقائق اور بزرگان دین کے مجرب عملیات جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں ۔ وہ سب اس میں شامل کئے گئے ہیں ۔

بالخصوص حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا رسالہ اعمال قرآنی بھی اسکے اخیر میں شامل کیا گیا ہے ۔

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا رسالہ اعمال قرآنی صرف قرآنی اعمال پر مشتمل ہے اور انسانی کی بنیادی ضروریات اور اکثر مشکلات کا جائز حل اس کتابچہ میں موجود ہے ۔

نیز اس کتاب میں عملیات و تعویذات کی شرعی حیثیت اور اسکی حدود بھی بیان کی گئی ہیں َ

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5605623472820848/923450345581

Additional information

Weight0.535 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

430

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1jUc8tGEKsJ4_rlcSiLmaI5dYwmvMDpUj/view?usp=sharing

Written By

Muhammad Zaid Mazahri narwi

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔