مطالعہ کا عجیب وغریب ذوق
ابن عباد ایران کا مشہور وزیر تھا….. اسے مطالعہ کا بے حد شوق تھا….. اس کی ذاتی لائبریر ی میں ایک لاکھ ستر ہزار قیمتی کتابیں تھیں….. سلطنت کے کاموں کے سلسلے میں اسے دور دراز کے علاقوں کا سفر کرنا پڑتا تھا….. اس کی عظیم لائبریری سفر کے دوران بھی اس کے ساتھ ساتھ رہتی تھی. اس مقصد کے لئے 400اونٹ سدھائے گئے تھے وہ اونٹ حروف تہجی کے حساب سے چلتے تھے….. ان اونٹوں کے ساتھ تجربہ کار لائبریرین بھی ہوتے تھے….. ابن عباد کو جس کتاب کی ضرورت پڑتی، لائبریرین چند منٹوں میں نکال کر اسے پیش کر دیتے تھے…..۔
کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 62۔
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
عبرت و نصیحت سے بھرپور دل کی دنیا بدلنے میں اکسیر اولیاء اللہ کے ارشاد فرمودہ دلچسپ و حیرت انگیز واقعات۔
0 Comments