Interesting Waqiat

تمام مضامین

اس حصے میں اس موضوع سے متعلق تمام مضامین ترتیب کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اپنی دلچسپی کا عنوان منتخب کریں اور مکمل مضمون پڑھیں۔

No posts found in this category.

دشمن سے حفاظت

حصن حصین کی مقبولیت اس کتاب کے مؤلف کے ایک جانی دشمن نے جس کا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی دفع کرنے والا نہ تھا…..۔ اسی زمانہ میں ان کو طلب کیا یہ چھپ کر بھاگ گئے اور اس مضبوط و مستحکم قلعہ سے اپنی حفاظت کی(یعنی وظیفہ کے طور پر اپنی کتاب ”حصن حصین“ پڑھنی شروع کی)۔خواب میں...

تکلیف ملنے پر خوشی

انبیائے کرام علیہم السلام کی قوت برداشت…..ایک جھلک حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گیا ۔حضور کو بخار کی کیفیت تھی آپ نے ایک چادر اوڑھی ہوئی تھی میں نے چادر کے اوپر سے ہاتھ رکھا۔ اور عرض کیا یا رسول اللہ! آپ کو کتنا تیز...

کھوٹے سکے قبول کرلینا

قبولیت اعمال کی فکر حضرت عثمان خیر آبادی رحمۃ اللہ علیہ کی کریانے کی دکان تھی…..۔ ان کے پاس اگر کوئی کھوٹے پیسے لاتا تو وہ پیسے لے لیتے اور سودا دے دیتے…..۔ وہ ان پیسوں کو علیحدہ جمع کرتے جاتے تھے….. انہوں نے پوری زندگی اپنا یہ دستور بنائے رکھا…..۔ کھوٹے پیسوں والوں...

لوہے کو نرم کرنے کی کرامت

حکیم شیخ بو علی سینا اور ایک بزرگ ایک بزرگ ولی اللہ نے شیخ بو علی سینا سے فرمایا :۔ تو نے علوم عقلیہ اور فلسفہ میں اپنی ساری عمر برباد کی…. آخر کس مرتبہ تک تو پہنچا؟شیخ بو علی سینا نے فرمایا: دن میں مجھے ایک ایسی گھڑی اور ساعت کا علم ہے کہ اس گھڑی میں لوہا آٹے کی طرح...
غیبی خزانے سے مدد

غیبی خزانے سے مدد

صبرو تحمل کا واقعہ حضرت عطاء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کئی دن...

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop