Description
ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ تحفہ میں بہترین چیز پیش کرے ۔ ایک مسلمان کے لئے سب سے بہترین تحفہ کتاب ہے ۔ چنانچہ اسکول کالج اور یونیورسٹیز یا پھر کوچنگ سنٹرز سے متعلقہ اپنے دوستوں کو یہ بہترین تربیتی اصلاحی اور اسلامی کتاب ہدیہ کریں ۔
یہ کتاب بالخصوص خطیب حضرات کے لئے بہت اہم ہے ۔ ایسے خطیب لوگ جو کالج یونیورسٹیز میں ہوتے ہیں یا پھر دنیاوی اسٹوڈنٹس کو بیان کرنا چاہیں تو اس کتاب کو پڑھ کر بخوبی تیاری ہوسکتی ہے ۔
جب عوام میں سے لوگ اپنا قیمتی وقت نکال کر آپکا بیان سننے آتے ہیں تو ایک خطیب کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ خوب تیاری کرے اور سامعین کی عقول کے مطابق اُن سے گفتگو کرے ۔ اسٹوڈنٹس عموماً مستند اور مختصر بات سننا پسند کرتے ہیں اور یہی چیز اس کتاب کے ہر بیان میں ملحوظ خاطر رکھی گئی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5899925583397561/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.