شیخ ومرید

شیخ ومرید

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے 13000 ملفوظات میں سے 600 منتخب ملفوظات

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 920.00

6 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تعلیمات و فرمودات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دور میں شیخ وقت کی صحبت نماز کی طرح فرض عین ہے ۔ صحبت صالح میں شیخ و مرید کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔

اس کتاب میں حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ کے گراں قدر ملفوظات کی روشنی میں شیخ و مرید دونوں کے متعلق اہم ارشادات جمع کردئیے گئے ہیں ۔

صحبت صالح کی اہمیت، تصوف و طریقت کی حقیقت، شیخ کی ذمہ داریاں اور سالکان طریقت کی اصلاح کے لئے گراں قدر دستور العمل شامل ہیں ۔

حقیقت یہ ہے کہ شیخ اور مرید کے آداب، خانقاہ کا مطلب و مقصد، تربیت کا انداز، سلوک و تصوف کی حقیقت کو اس بیان کرکے بہت سارے مغالطے اور شبہات کا ازالہ کردیا گیا ہے  نیز اسکا بھی ازالہ ہوگیا ہے کہ تصوف اور خانقاہ کا شریعت سے علیحدہ کوئی تصور نہیں ہے ۔

جو لوگ سلسلہ تصوف میں ملفوظات حکیم الامت کی 32 جلدوں کا مطالعہ نہیں کرسکتے اُنکے لئے یہ کتاب ایک خلاصہ ہے جسمیں شیخ و مرید سے متعلق اہم ارشادات، نکات، واقعات اور امثال و ہدایات جمع کردی گئی ہیں ۔

جو بھی سالکین ہیں وہ اس کتاب کو ضرور پڑھ لیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6478079642206197/923450345581

Additional information

Weight 0.530 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

432

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

مجموعہ افادات

حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ