ارشاد الطالبین شرح زاد الطالبین
ارشاد الطالبین شرح زاد الطالبین
مع وفاق المدارس کے دس سالہ حل شدہ پرچہ جات
مؤلف مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی البرنی و مولانا محمد عتیق الرحمن مدرس جامعہ اشرفیہ لاہور
₨ 570.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
ارشاد الطالبین یہ زاد الطالبین کی آسان اردو شرح ہے ۔
اسکے آخر میں دس سالہ وفاق کے حل شدہ پرچے بھی دئیے گئے ہیں تاکہ طلبائے کرام کو الگ سے لینے کی مشقت نہ اٹھانی پڑے ۔
نیز اسمیں مولانا عتیق الرحمن صاحب نے کہ جامعہ اشرفیہ کے مدرس ہیں ۔ انہوں نے احادیث کی تشریح و تحقیق کو بہت احسن اور ا جود طریقے سے بیان کیا ہے ۔
ہر حدیث مع بیان صفحہ اور سطر کے تخریج کردی ہے ۔ ہر حدیث کا ترجمہ اور مفہوم اور تشریح اور اسکی ترکیب بہت سلجھے ہوئے انداز میں بیان کی گئی ہے ۔ نکات و لطائف کا اضافہ اس کتاب کی عظمت کو بڑھا دیتا ہے ۔
یہ شرح طالبین کے لئے نہایت نافع ہوگی ۔
Additional information
Weight | 0.584 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 447 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Standard |
Published By | Darul Mutaalah |
Shipping Charges | FREE |
نظر ثانی | حضرت مولانا صوفی محمد سرور صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ |
Written By | Muhammad Ateequrrahman |