۔70 کلمات استغفار
۔70 کلمات استغفار
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد فرمودہ ستر کلمات استغفار
جن کے بارہ میں لکھا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ انکو روزانہ پڑھا کرتے تھے ۔
ترجمہ: مفتی عبدالرؤف سکھروی مدظلہ العالی
₨ 130.00
11 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
توبہ و استغفار کے لئے ہفتہ بھر کی سات منزلیں ۔
عربی سے اردو جدید ترجمہ کے ساتھ ۔
ارشاد الساری میں ملا علی قاری رحمہ اللہ تعالیٰ نے لکھا ہے کہ کوئی مظلوم قید خانے میں پہنچ گیا ۔ وہاں اُسکو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس قیدی کو استغفار کے 70 کلمات تعلیم فرمائے کہ روزانہ دس استغفار اس طرح پڑھے کہ جمعہ سے شروع ہو کر جمعرات کو ختم کرے
قیدی نے اس پر عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے اسکو مظلومانہ قید سے نجات دے دی ۔
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ ان کلمات کو روزانہ صبح پڑھا کرتے تھے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8761407680568478/923450345581
Additional information
Weight | 0.048 kg |
---|---|
Binding Type | Card Cover |
Number of Pages | 48 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hazrat Maulana Mufti Abdurrauf Seekhrwi MZ |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔