- You cannot add "برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات" to the cart because the product is out of stock.
حیات امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
امام شافعی رحمۃاللہ علیہ کے حالات و واقعات، ذات و صفات، تعلیمات اجتہادات،تصنیفات ،فقہی اصلاحات اور محدثانہ خدمات کا بیان
₨ 550.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
عزیز کامران اعظم سوہدروی صاحب کی تازہ ترین کتاب “حیات امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ” آپکے سامنے ہے ۔ اس موضوع پر کوئی زیادہ کتابیں موجود نہیں ہیں ۔ شاید اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ پاک و ہند میں شافعی المسلک لوگ بہت کم ہیں ۔ یہاں پر نہ شافعی مدارس ہیں اور نہ ہی مقلدین اور نہ ہی پرچاران امام شافعی موجود ہیں ۔
اس کتاب میں مصنف موصوف نے حضرت امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کے کوائف، حالات اور واقعات کے ساتھ ساتھ بوقلموں عنوانات پر بھی روشنی ڈالی ہے ۔ اُنکی اختلافات پر بھی خاطر خواہ تبصرے کئے ہیں ۔
بالخصوص امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کی حدیثی خدمات پر تفصیل سے تبصرہ کیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5759177454173329/923450345581
Additional information
Weight | 0.326 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 241 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | کامران اعظم سوہدروی |