Ulama K Liye Hazrat Thanvi RA Ka Tareekhi Ilmi Majmua

علمائے کرام کے لئے تربیتی مجموعہ، حضرت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی منتخب کردہ 15 جلدوں پر مشتمل کتابوں کا سیٹ، جس میں معاملات، بوادر النوادر، ھدیہ اہلحدیث، اور فقہی مسائل شامل ہیں، 10% رعایت اور مفت TCS ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہے۔
Ulama K Liye Hazrat Thanvi RA Ka Tareekhi Ilmi Majmua – 10% Discount Ke Sath

پیکیج: “علمائے کرام کے لئے تربیتی مجموعہ۔
۔(دس فیصد رعایت اور مفت TCS ڈیلیوری کے ساتھ)۔

یہ پیکیج خاص طور پر علمائے کرام کے لئے تیار کیا گیا ہے اور اس میں حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی انتہائی اہم منتخب کردہ تصانیف شامل ہیں۔ ان عظیم کی طباعت میں قاری محمد اسحاق ملتانی صاحب (خلیفہ بالواسطہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ) کی بے پناہ کاوش اور انتھک محنت شامل ہے۔ یہ قیمتی خزانے اُن کے ادارے “ادارہ تالیفات اشرفیہ” کا ایک تاریخی کارنامہ ہیں، جسے ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔

یہ کتابیں تمام اہلِ پاکستان، بالخصوص مدارس دینیہ کے فضلائے کرام کے لئے ایک عظیم علمی ذخیرہ ہے، جس سے پورے ملک کے علمائ بھرپور استفادہ کریں گے۔

کتابوں کے پیکیج کی تفصیلات:۔

معاملات (چار جلدیں):۔
یہ کتابیں خطبات اور ملفوظات حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ سے منتخب ہیں، جنہیں صوفی محمد اقبال قریشی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے انتہائی جانفشانی سے ترتیب دیا ہے۔ یہ کتابیں دینی و دنیاوی معاملات کو صحیح طور پر سمجھنے کے لئے ایک انتہائی اہم ذریعہ ہیں۔
مزید معلومات کے لئے یہاں دیکھئے۔

بوادر النوادر (تین جلدیں):۔
حکیم الامت رحمہ اللہ کی اس آخری تصنیف کو ان کی ساری زندگی کی علمی جد و جہد کا نچوڑ سمجھا جاتا ہے۔ اس سیٹ میں نایاب کتاب “البدائع” بھی شامل ہے، جسے ایک طویل عرصے کے بعد دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔
مزید معلومات کے لئے یہاں دیکھئے۔

ھدیہ اہلحدیث (چھ جلدیں):۔
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے افادات پر مشتمل یہ قیمتی سیٹ اہل حدیث اور اہل سنت احناف کے باہمی علمی و فروعی اختلافات کوسمجھنے میں معاون ہے۔ اس میں “ایضاح الادلہ” بھی شامل ہے، جو کہ مولانا محمود الحسن رحمہ اللہ کی مشہور تصنیف ہے، اور ساتھ ہی اس مجموعہ مقالات میں مولانا سرفراز صفدر صاحب کا قیمتی مقدمہ بھی موجود ہے۔
مزید معلومات کے لئے یہاں دیکھئے۔

فقہی مسائل(دو جلدیں):۔
حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات سے ایسے قیمتی موتی جمع کئے گئے ہیں جو فقہی مسائل کے حل میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ علمائے کرام کے لئے یہ ایک قیمتی علمی خزانہ ہے، جسے صوفی محمد اقبال قریشی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے مرتب کیا ہے۔ حضرت صوفی اقبال قریشی صاحب حضرت مفتی اعظم مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے خاص خلیفہ تھے ۔
مزید معلومات کے لئے یہاں دیکھئے۔

خصوصی رعایت:۔

یہ کتابوں کا منتخب پیکیج (مجموعہ حضرت تھانوی) ایک عظیم علمی ذخیرہ ہے، اور ہماری دلی خواہش ہے کہ تمام علمائے کرام اس خزانے سے مستفید ہوں۔ اسی مقصد کے لئے، یہ پندرہ جلدوں پر مشتمل کتابی پیکیج صرف پندرہ دن کے لئے

دس فیصد رعایت کے ساتھ

پیش کیا جا رہا ہے۔ اس رعایت کی مدت ختم ہونے کے بعد یہ کتابیں اپنی اصل قیمت پر ہی دستیاب ہوں گی۔

اس رعایتی آفر میں مزید اہم بات یہ ہے کہ آپ کو کوئی اضافی چارجز نہیں دینا پڑیں گے، کیونکہ اس میں پاکستان بھر میں TCS کی تیز ترین سروس کے ذریعے مفت ڈیلیوری شامل ہے۔

پورے پاکستان میں آپ جہاں بھی ہوں، یہ کتابیں آپ کے گھر تک پہنچائی جائیں گی۔

یہ موقع ضائع نہ کریں!۔
علمائے کرام کے لئے اس قیمتی علمی ذخیرے کو ایک خصوصی رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔ ابھی آرڈر بک کروائیں اور اس نایاب پیکیج کو اپنے علمی ذخیرے کا حصہ بنائیں۔

یہ پیکیج گیارہ اکتوبر 2024 سے لے کر اکتیس اکتوبر 2024 تک دستیاب ہے ۔

آرڈر کرنے کے لئے اس پر واٹس ایپ کریں
WhatsApp # 03450345581

Written by Huzaifa Ishaq

Blogs

Categories

11 October, 2024

You May Also Like…

تعلّق مع اللہ کی برکت

تعلّق مع اللہ کی برکت (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے، جو اعلیٰ تعلیم...

شادی کی تقریب کے کھانے کا حکم

شادی کی تقریب کے کھانے کا حکم (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے سوال...

بدگمانی کی حقیقت

بدگمانی کی حقیقت (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ایک خادم نے سوال کیا کہ میرے دل...

0 Comments

Submit a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Our Best Selling Product: Dars E Quran