ہدیہ اہل حدیث
ہدیہ اہل حدیث
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے افادات سے ۔ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن رحمہ اللہ تعالیٰ کے ادلہ کاملہ کے ساتھ ۔
حضرت مولانا اسعد مدنی کی زیر صدارت “تحفظ سنت کانفرنس” میں پڑھے گئے مقالات جن میں اہل حدیث اور اہل سنت احناف کے باہمی علمی و فروعی اختلافات کے مدلل جوابات اور وضاحتیں موجود ہیں ۔
نیز اسمیں مولانا سرفراز خان صفدر صاحب کا مقدمہ بھی موجود ہے ۔
پانچ جلدوں پر مشتمل اھل حدیث حضرات کے لئے ایک قیمتی ترین تحفہ ۔
₨ 3880.00
Product Details

Additional information
Delivery Time | 5-7 Working Days |
---|---|
Published By | Idara Taleefat E Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Binding Type | Firm binding with Dust Cover |
Number of Pages | 384+400+560+589+208=2141 |
Paper Quality | Normal |
Written By | Hakeem UL Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA |
Volume/Jild | 6 Jild |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔