قیامت سے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت اُس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام حاکم بن کر اِس دُنیا میں نہ اُتر آئیں (آپ کا یہ اُترنا بحیثیت نبی نہیں ہوگا)۔ وہ صلیب کو توڑ ڈالیں گے ( صلیب کی مذمت کریں گے )، خنزیر کو قتل کریں گے، جزیہ لینا موقوف ۔کردیں گے اور اُس وقت مال و دولت کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی قبول نہیں کرے گا (ہر ایک کے پاس اتنے پیسے ہوں گے کہ وہ کسی دوسرے سے لینا پسند نہیں کرے گا)۔
(مفہوم حدیث: ۲۳۲۲، باب کسر الصلیب و قتل الخنزیر، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
بوادر النوادر (3 جلد)۔
₨ 3190.00درس قرآن ڈیلکس ایڈیشن
₨ 8290.00