Product Details
اس کتاب میں معاملات و معاشرت کو بہتر بنانے کے لئے ایسے اصول کی نشاندھی کی گئی ہے جن پر عمل کرکے زندگی پر لطف بن جاتی ہے ۔
آپ اس کتاب کو پڑھ کر سمجھ پائیں گے کہ آپسی معاملات میں دوسروں کے مزاج کی کس طرح رعایت کی جاتی ہے ۔ دوسروں کی نفسیات کے مطابق کیسے معاملہ کیا جاسکتا ہے ؟
مصنف ڈاکٹر عبدالرحمن العریفی کی بیس سالہ محنت کے بعد یہ لاجواب کتاب منظر عام پر آئی ۔ جس کے کئی زبانوں میں ترجمے ہوچکے ہیں ۔
پہلی مرتبہ اسکا پاکستان میں آسان اردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5303356479769368/923450345581
Additional information
Weight | 0.46 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 336 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Profrssor Aziz Abdullah Alqarni DB |