زبدۃ السلوک – پیر ذوالفقار نقشبندی
زبدۃ السلوک – پیر ذوالفقار نقشبندی
اس کتاب میں حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کی وہ مجالس شامل کی گئی ہیں جن کو حضرت نے ماہ رمضان ۔2007۔ کے اعتکاف میں ملک زامبیا میں بعد نماز تراویح خلفاء اور سالکین کے لئے بیان فرمایا تھا ۔
ان بیانات میں حضرت نے سمجھایا کہ تصوف کوئی ایسا فن نہیں کہ جس کو سیکھ لیا جائے بلکہ یہ عمل ہے ۔ یہ قال نہیں بلکہ حال ہے ۔
مطبوعہ مکتبۃ الفقیر فیصل آباد ۔
₨ 550.00
Product Details

Additional information
Weight | 0.302 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 168 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktabatul Faqir |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hazrat Molana Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔