اسوہ رسول اکرم (عام)
اسوہ رسول اکرم (عام)
بارگاہِ رسالت میں منامی قبولیت پانے والی مقبول عام کتاب
از عارف باللہ ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ
₨ 770.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
اسوۂ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۔
ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ جو شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے مرشد ہیں ۔ انہوں نے حدیث شریف کی مستند کتابوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل و خصائل کو جمع کرکے انسانی زندگی کے ہر پہلو، ہر شعبہ اور ہر حال کے متعلق ہدایات پیش کی ہیں ۔ جن سے اتباع سنت اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح مفہوم متعین ہوتا ہے ۔
اس کتاب کے شروع میں رنگین تصاویر بھی موجود ہیں جن میں قیصر روم شہنشاہ ہرقل کے نام نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، کسریٰ ایران کے شہنشاہ خسرو پرویز کے نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مکتوب گرامی اور شاہ مصر مقوقس کے نام مبارک خط شامل ہے ۔
مصنف ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس کتاب کو عجیب و غریب کراماتی انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جس کا پس منظر یہ ہے کہ عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنی عملی زندگی کو سنت کے سانچے میں ڈھالنے کے لئے ایک بیاض یعنی ذاتی ڈائری بنائی ہوئی تھی جس میں کتب احادیث سے مسنون اعمال درج فرمائے تھے ۔ کچھ عرصہ بعد یہ ڈائری ایک ضخیم مسودہ کی صورت اختیار کر گئی ۔ جب اہل علم نے دیکھا تو یہ فرمائش کی کہ یہ مسودہ کتابی شکل میں شائع ہوجائے تو اسکا نفع عام ہوجائے گا ۔ نتیجتاً یہ کتاب اسوہِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کتابی شکل میں شائع ہوگئی ۔
Additional information
| Weight | 0.494 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 480 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Hazrat Doctor Muhammad Abdul Hai Arfi |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.












