تاریخ امت مسلمہ متوسط ایڈیشن
تاریخ امت مسلمہ متوسط ایڈیشن
حضرت مولانا اسماعیل ریحان صاحب ۔ مؤرخ اسلام کی لکھی ہوئی ایسی مستند، فیصلہ کن تاریخ جس کے بغیر تاریخ کا باب ادھورا تھا ۔شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے لکھا ہے کہ اس کتاب نے مسلمانوں کی لائبریری کا ایسا خلا پر کیا ہے جو کافی عرصے سے خالی تھا ۔
اس مستند اور شاندار کتاب کو پڑھنا ہر مسلمان کے لئے واجب ہے کیونکہ جب تک ہمیں اپنی تاریخ کا علم نہیں ہوگا تب تک ہمیں ہماری اپنی پہچان حاصل نہیں ہوگی ۔
₨ 7890.00
Out of stock
Product Details

Additional information
Weight | 5.598 kg |
---|---|
Published By | Al Manhal Publishers |
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | Total 4526 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Al Daktor Abdul Razaq Skandar |
Volume/Jild | 5 Jild |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔