تحفۃ الائمۃ ۔ اماموں کے لئے تحفہ
تحفۃ الائمۃ ۔ اماموں کے لئے تحفہ
مساجد کے ائمہ کرام کے لئے ایک قیمتی تحفہ ۔ خوبصورت اعلیٰ طباعت میں دو رنگہ ایڈیشن ۔
اس میں ائمہ کرام کی صفات، ذمہ داریاں اور وعظ و نصیحے کے آداب لکھے ہوئے ہیں ۔ نیز ایسی ہدایات بھی شامل کی گئی ہیں کہ مقتدیوں کی تعلیم و تربیت کس طرح کرنی ہوگی ۔
اس اہم ترین کتاب پر مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی تقریظ بھی شامل ہے ۔ نیز یہ حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق صاحب کی پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے ۔
₨ 1040.00
Product Details

Additional information
Binding Type | Hard Cover |
---|---|
Number of Pages | 318 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Two Color printing. Deluxe edition. |
Published By | Maktaba Baitul Ilm |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Muhammad Hanif Abdul Majeed |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔