کلیات حالی
حالی کے نام سے کون واقف نہیں ہے ؟ حالی نے اس مجموعہ میں روایتی اور جدید شاعری کی ہے ۔ غزلیات میں روایتی غزلوں پر ق کا نشان لگا دیا تاکہ قدیم اور جدید کا فرق رہ جائے ۔ اس کلیات میں ڈاکٹر افتخار صدیقی کے نسخے کی روش اختیار کی گئی ہے ۔
₨ 1800.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
ایک زمانہ تھا کہ شاعری اور عشق یا تعشق کو لازم و ملزوم سمجھتے تھے ۔ شعرائے کرام کا کلام بھی جہاں تک دیکھا گیا اسی خیال کی تائید کرتا ہے ۔ بلکہ ایک مدت تک اردو ادب میں یہ حال بھی رہا کہ عاشقانہ شعر کے علاوہ کوئی کلام پسند نہیں کیا جاتا تھا بلکہ جس شعر میں یہ چاشنی نہ ہوتی تھی اُس پر شعر کا اطلاق کرنے میں بھی مضائقہ ہوتا تھا ۔
مگر حالی وہ واحد شاعر ہیں جن کی شعرو شاعری میں اصلاحی، ناصحانہ اور احوال زمانہ واخلاق معاشرہ کو زیر بحث لایا جاتا ہے ۔
مسدس حالی اسلامی تاریخ اور اسلامی اقدار کی جھلکیاں پیش کرتی ہے
اور اسی طرح کئی اشعار اصلاح احوال اور اصلاح نفس کے لئے بہت مفید ہیں ۔
یقیناً یہی وجہ ہے کہ آج ایک سو سال گزر جانے کے بعد بھی کلیات حالی یعنی حالی کے اشعار اُسی دلچسپی کے ساتھ پڑھے جاتے ہیں جیسے آج کل کے کسی موجودہ شاعر کا تازہ کلام ہو ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5556824511096719/923450345581
Additional information
Weight | 1.19 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 1211 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | News paper Deluxe Edition |
Published By | Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Doctor Syed Taqi Abdi |