ترغیب ۔ قاسم علی شاہ

ترغیب ۔ قاسم علی شاہ

قاسم علی شاہ کی ایک ایسی کتاب جو فکر و عمل پر ابھارتی ہے ۔ جوں جوں یہ کتاب پڑھتے جائیں زندگی کے بارہ میں تفہیم میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔ یہ مختصر مجموعہ مضامین زندگی کے مختلف پہلوؤں کو روشن کرکے بہتر اور کامیاب زندگی کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔

 530.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

اس کتاب “ترغیب” میں شامل ہر مضمون فکر و عمل کا نیا دریچہ وا کرتا ہے ۔ یاد رکھیں کہ ہدف کے حصول کے لئے زاویہ نظر اور عمل کی سمت کا درست ہونا ضروری ہے ۔ اس طرح ہم اپنی منزل کے زیادہ قریب ہوتے ہیں ۔

یہ کتاب اپنے کام سے محبت کرنے کا گر سکھاتی ہے ۔ اس سے استعداد بڑھتی ہے اور کام بہتر انداز میں کرنے کا طریقہ معلوم ہوتا ہے ۔

قاسم علی شاہ صاحب نے اس کتاب میں بڑے مؤثر انداز  میں اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے نہایت اہم اور کارآمد طریقے درج کئے ہیں ۔ اس میں شامل ہر مضمون زندگی کے اہم پہلو پر روشنی ڈالتا ہے مثلاً رہنما کی ضرورت، کامیابی کی تیاری، تربیت کا فقدان اور فاتح کون بنتا ہے جیسے اہم مضامین جو کہ سب مل کر آپکے لئے موٹیویشنل دوست بن جاتے ہیں ۔

یہ کتاب آپکی زندگی کا رخ بدل دے گی ۔ کامیابی کی طرف اگر آپ چل رہے ہیں تو یہ آپکی رفتار کو بڑھا کر اس ٹریک پر پہلے سے زیادہ تیز چلائے گی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6192529467466439/923450345581

Additional information

Weight0.282 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

139

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Qasm Ali Shah

Shipping Charges

FREE

Written By

Qasm Ali Shah

Publishing date

February 2019

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔