Product Details
۔”تاریخ آفات عالم” اخلاق احمد قادری کی تحقیق اور تالیف کا شاہکار ہے، جس میں انسانی تاریخ میں آنے والی بڑی قدرتی اور وبائی آفات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کا انگریزی نام
“A Disastrous History of the World”
اس کتاب میں وہ المناک واقعات بیان کیے گئے ہیں جنہوں نے انسانی تہذیب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، لاکھوں انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، اور دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا۔ کچھ اہم ترین واقعات جن کا ذکر اس کتاب میں موجود ہے:۔
طاعون کی وبا جس نے قرون وسطیٰ میں یورپ کو تباہ کیا۔
قسطنطنیہ میں طاعون کا المناک منظر۔
قدرتی آفات جیسے سونامی کی تباہ کاریاں۔
نئی دنیا میں چیچک کی وبا اور اس کے اثرات۔
لندن میں آنے والی سیاہ موت کی مہلک وبا۔
تاریخی کھوپڑیوں کے مینار جیسے عبرتناک واقعات۔
یہ کتاب تاریخی حوالوں، مستند معلومات اور گہرے تجزیے پر مبنی ہے، جو انسانی تاریخ کے المناک اور سبق آموز پہلو کو بے نقاب کرتی ہے۔
“A Disastrous History of the World” by Akhlaq Ahmed Qadri is a gripping historical account of the most devastating disasters and epidemics that have shaped human civilization.
The book documents tragic events such as:
- The Plague that ravaged medieval Europe.
- The Plague of Constantinople and its catastrophic effects.
- Tsunami disasters and their unimaginable destruction.
- The Smallpox epidemic in the New World.
- The infamous Black Death of London.
- The horrifying history of Towers of Skulls.
This well-researched work combines historical evidence, analytical insights, and human stories to showcase the most catastrophic events that changed the course of history.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 176 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | DUA PUBLICATIONS |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Ikhlaq Ahmad Qadri |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔