سنت نبوی اور راہ اعتدال

سنت نبویہ اور راہ اعتدال

مولوی نعمان عباسی متعلم جامعہ اسلامیہ باب العلوم کا تالیف کردہ رسالہ سنت نبویہ اور راہ اعتدال، نہایت محقق مدلل جامع اور عام فہم مفید مقالہ ۔

مع رسالہ پگڑی کی سنت سے متعلق ایک اہم فتویٰ از شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مد ظلہم

 490.00

7 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

خادم التفسیر والحدیث جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑ پکا کے مولانا منیر احمد منور غفرلہ لکھتے ہیں :” اس کتاب کے مطالعہ سے سنت کا مفہوم، اصل حقیقت اور سنت کی اقسام بھی معلوم ہوتی ہیں اور سنت پر عمل کرنے کا جذبہ و شوق بھی پیدا ہوتا ہے ۔ نعمان عباسی صاحب کا ذوق تحقیقی ہے”۔

اس کے علاوہ دیگر علمائے کرام نے بھی اس کتاب پر اپنی آراء کا اظہار فرمایا ہے ۔ بالخصوص مولانا محمد عرفان صاحب (امام و خطیب و مدیر جامعہ ابن مریم مرغزار آفیسر سوسائٹی لاہور) لکھتے ہیں:”اس کائنات میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو حدیث و سنت کو تسلیم کرنے کے باوجود حدیث و سنت کے ساتھ انصاف کرنے سے محروم ہیں ۔ وہ بعض سنن عادیہ کے ساتھ ایسا معاملہ کر بیٹھتے ہیں جو فرائض کے لئے زیبا ہیں اور بعض ایسے ہیں کہ سنتوں کو بالکل ہی پس پشت ڈال دیتے ہیں ۔ ظاہر ہے کہ یہ دونوں باتیں مزاج شریعت کے خلاف ہیں ۔ اس لئے ایسے ماحول میں عادات و عبادات سے متعلق سنتوں کے فرق کو واضح کرنا ایک اہم قدم ہے ۔ فاضل نوجوان مولانا نعمان عباسی نے راہ اعتدال کو خوب واضح کیا ہے”۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5793288887433821/923450345581

Additional information

Weight0.252 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

160

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

از افادات

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

پسند فرمودہ

سرتاج المحدثین حضرت مولانا عبد المجید لدھیانویؒ

Written By

Maulana Nouman Abbasi

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔