Product Details
قرآن مجید نے ببانگ دھل صحابہ کرام کے ایمان کا اعلان فرمایا ہے اور انکا ایمان ثابت فرمایا ہے ۔
ہدایت کے لئے صحابہ کا ایمان معیار ہے جس پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے گارنٹی کی مہر ثبت ہے ۔ اب ہمارا کام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقررہ معیار ایمان یعنی صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ایمان افروز حالات و واقعات کا مطالعہ کریں ۔ انکو حرز جان بنائیں اور انکے مبارک طریقوں پر چلتے ہوئے اپنے ایمان کی فکر کریں ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ کی یہ جدید کتاب ایمان میں اضافہ اور برکت کا ذریعہ بنے گی ۔ اس سے صحابہ کرام کا ادب و احترام دل میں خوب بڑھے گا جو کہ دین میں مطلوب بھی ہے ۔
آج کل کے دور میں ہر قسم کے شرور و فتن اور افراط و تفریط سے بچنے کے لئے اور صراط مستقیم پر ثابت قدم رہنے کے لئے یہ کتاب ضرور پڑھیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6195917937127830/923450345581
Additional information
Weight | 0.530 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 336 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
مجموعہ افادات | حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ واسکنہ فسیح جناتہ |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔