الشفاء (قرآن و حدیث سے علاج)۔

الشفاء (قرآن و حدیث سے علاج)۔

الشفاء ایک چھوٹا سا کتابچہ ہے جس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں بیماریوں سے نجات دلانے والی دعائیں شامل کی گئی ہیں ۔ یہ چھوٹا سا کتابچہ بہت ہی قیمتی ہے کیونکہ اس میں بیماریوں سے بچانے والی دعائیں، نظر بد کا علاج، جادو کا علاج اور دیگر مشکلات اور مصیبتوں کے وقت میں پڑھی جانے والی دعائیں قرآن و حدیث کے حوالے کے ساتھ بیان کی گئی ہیں ۔

 150.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

الشفاء (قرآن و حدیث سے علاج)۔

الشفاء ایک چھوٹا سا کتابچہ ہے جس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں بیماریوں سے نجات دلانے والی دعائیں شامل کی گئی ہیں ۔ یہ چھوٹا سا کتابچہ بہت ہی قیمتی ہے کیونکہ اس میں بیماریوں سے بچانے والی دعائیں، نظر بد کا علاج، جادو کا علاج اور دیگر مشکلات اور مصیبتوں کے وقت میں پڑھی جانے والی دعائیں قرآن و حدیث کے حوالے کے ساتھ بیان کی گئی ہیں ۔

“Al-Shifa” aik mukhtasir magar qeemti kitaabcha hai jo Quran aur Hadees ki roshni mein bimariyon se nijaat dilanay wali duaon par mushtamil hai. Yeh kitaabcha har Musalman ke liye mufeed hai jo Qurani duaon aur roohani ilaaj ka asar dekhna chahta hai.

Additional information

Binding Type

Card Cover Booklets

Number of Pages

72

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine imported Paper

Published By

Maktab Hayya Alal Falah

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Umar Khan